نادیہ عنبر لودھی
نادیہ عنبر لودھی (اردو: نادیہ عنبر لودھی) (ڄَمَّݨ دی تَرِیخ: 23 جولائی 1980 – ڄَمَّݨ دی جاء: اسلام آباد، پاکستان) ہِک پاکستانی مصنف زنانی ، اردو ٻولی دی شاعرہ ، افسانہ نگار ، نقاد [١]اَتے صحافی و مدیرہ ہِن۔
حیاتی دا احوال
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]نادیہ عنبر لودھی اردو ٻولی دی شاعرہ،[٢] نثر نگار[٣] اَتے مدیرہ ہِن۔ نادیہ عنبر لودھی شاعری اَتے نثر دی تَکڑی اَواز ہِن۔ سئیݨ برطانیہ دے اردو اخباراں نال مہان٘در حاصل کرݨ آلی پاکستانی لِکّھت کار ہِن۔ جِنّھاں کوں ادبی ایوارڈ ٢٠١٧ء نال برطانیہ وِچ ݙِتّا ڳیا۔ جیڑھی ٻالاں اَتے زنانیاں دے مسئلیاں اُتّے لکھین٘دی ہِن۔ سئیݨ زنانیاں اَتے ٻالاں دی بے وَسّی اُتے قلم چاتی ہِے۔ اَتے پاکستان دا روشن ٻُتھاڑ سامھݨے گِھن آئی ہِن۔ شاعری دے پِڑ وِچ غزل، نظم اَتے رباعی وِچ طبع اَزمائی کرین٘دی ہِن۔ سئیݨ برطانیہ دے اخبار "خبریں مانچسٹر یوکے دی پاکستان توں ریزیڈنٹ ایڈیٹر ہِن۔
مہان٘درا کَم کار
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]نادیہ عنبر لودھی دی اردو اَزاد نظماں "عورت" (زنانی)، "باندیاں"، "اُمید" (آس)، "ہجرت" (کُوچ کرݨ) نے ٻہوں دُھم پاتی ہِے۔ اَتے اِنّھاں وِچ اِنّھاں دے زنانیاں دی بے وَسّی اَتے معاشرے دا اُنّھاں نال سلوک دا منظر پیش کِیتا ہے۔
نمونۂ کلام (اردو)
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]"عورت" (اَزاد نظم)
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]تم مری آواز دبا نہیں سکتے
مرے لکھے ہوئے الفاظ مٹا نہیں سکتے
نہیں رکھ سکتے مجھے پابند سلاسل
تم مری آواز دبا نہیں سکو گے
ناخن شوق سے روزانہ کریدونگی
میں ایک نئی دیوار
تاکتا پرواز سے مسخر کروں گی
نئے جہان
پر کاٹ کر مرے
پنجرے میں مقید نہیں کر سکتے تم
خواب نوچ کر مری آنکھیں تسخیر نہیں کر سکتے تم
عورت ہوں میں
صاحب عقل و فہم ہوں
بہتا ہوا پانی ہوں
ہر صدی کی میں ہی کہانی ہوں[٤]
باندیاں (اَزاد نظم)
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]میرے مالک
کیا ہم باندیاں ہیں
جو آگ میں جلا کر مار دی جائیں
ہم وہ جوانیاں ہیں
محبت کے نام پر جو مسل دی جائیں
ہم وہ کلیاں ہیں
ہوس کا نشانہ بنا کر
جن کے پر نوچ لئے جائیں
ہم وہ تتلیاں ہیں
جو مصلحت کے نام پر
قربان کر دی جائیں ہم وہ بیٹیاں ہیں
جو شرعی جائیداد سے محروم کر دی جائیں ہم وہ بہنیں ہیں
میرے مالک
کیوں ہم باندیاں ہیں[٥]
درد و غم کے مارے (غزل)
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]درد اور غم کے مارے نکلے رات سفر صحرا اور میں[٦]
ایک ہی جنگ کے ہارے نکلے رات سفر صحرا اور میں
دکھ کی چادر تان کے ہم نے ہجر کی رات گزاری تھی
آنسو جگنو تارے نکلے رات سفر صحرا اور میں
غرق ہوئے پھر موج فنا میں اک اک کر کے سب کے سب
دیکھو فانی سارے نکلے رات سفر صحرا اور میں
ہم نے جس کی بنیادوں میں سانس کا سیسہ ڈالا تھا
مٹی ریت اور گارے نکلے رات سفر صحرا اور میں
میں نے سوچا تھا کہ یہ عنبرؔ قسمت میری بدل دیں گے
مجھ سے بچھڑ کے یہ سارے نکلے رات سفر صحرا اور میں
وہ گھر تِنکوں سے بنوایا گیا ہے (غزل)
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]وہ گھر تنکوں سے بنوایا گیا ہے[٧]
وہاں ہر خواب دفنایا گیا ہے
مری الفت کو کیا سمجھے گا کوئی
سبق نفرت کا دہرایا گیا ہے
مرے اندر کا چہرہ مختلف ہے
بدن پہ اور کچھ پایا گیا ہے
ہوئی ہے زندگی افتاد ایسے
ہوس میں ہر مزا پایا گیا ہے
کہی ایسی ہے عنبرؔ اس کی ہر بات
شکستہ دل کو تڑپایا گیا ہے
بغض اعداءخوئے احباب سے کم واقف ہے (غزل)
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]بغض اعداء خوۓ احباب سے کم واقف ہے
جو مرے حلقۂ ارباب سے کم واقف ہے
عشق کی چاہیے تعلیم ابھی اور اسے
جو محبت ادب آداب سے کم واقف ہے
زیست کرنے کو بہت چشم فسوں کار مجھے
وہ مرے عشق کے زرتاب سے کم واقف ہے
معنوی طور پر اس پر میں مکمل نہ کھلی
وہ مری ذات کے اعراب سے کم واقف ہے
تجھ پہ میں کھولوں گی اک دن سبھی اوراق جمال
تُو ابھی حسن کے ابواب سے کم واقف ہے
کیا بنے گا جو نہ ٹل پائی بلاۓ فرقت
ہجر تو وصل کے اسباب سے کم واقف ہے
ایک ہی شخص کا کرتی ہے ادب دھڑکن بھی
دل ،اے ،دنیا ترے آداب سے کم واقف ہے
اتنا پوشیدہ اسے رکھا ہے عنبرؔ سب سے
آنکھ میری بھی مرے خواب سے کم واقف ہے
حوالہ جات
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]- ↑ https://rekhta.org/poets/nadiya-ambar-lodhi?lang=ur
- ↑ Poetries by Nadia Umber Lodhi – Hamariweb.com
- ↑ https://www.urdupoint.com/poetry/nadia-umber-lodhi-shayari.html
- ↑ نادیہ عنبر لودھی دی اُردو ازاد نظم "عورت" (زنانی)
- ↑ نادیہ عنبر لودھی دی اُردو ازاد نظم "باندیاں"
- ↑ https://www.rekhta.org/ghazals/dard-aur-gam-ke-maare-nikle-raat-safar-sahraa-aur-main-nadiya-ambar-lodhi-ghazals?lang=ur&_ga=2.201082478.1764821137.1647963788-1876145648.1643212405
- ↑ https://www.rekhta.org/ghazals/vo-ghar-tinkon-se-banvaayaa-gayaa-hai-nadiya-ambar-lodhi-ghazals?lang=ur&_ga=2.201082478.1764821137.1647963788-1876145648.1643212405
ٻاہرلے جوڑ
[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]https://issuu.com/khabraindigitalnewspaper/docs/2016-11-16-digital-newspaper-uk-iss/3
https://www.mukaalma.com/author/nadia-umber-lodhi/سانچہ:Wayback
https://hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=516538
https://issuu.com/khabrainmanchester/docs/2016-10-16-khabrain-manchester-uk-i/6
https://issuu.com/khabrainmanchester/docs/2016-08-16-khabrain-manchester-uk-i
https://web.archive.org/web/20200604161448/http://urdulekhari.com/2018/10/21/nadia/