Jump to content

ڳالھ مہاڑ:سرائیکی زبان

Page contents not supported in other languages.
وکیپیڈیا توں

سرائیکی ویکیپیڈیا پر سرائیکی زبان(زبان کہنا بھی ٹھیک نہیں) کو زیادہ بڑھا چڑھا کر اور بڑی زبان بتایا جا رہا ہے لیکن حقیقت سب کو معلوم ہے سرائیکی لہجہ(ریاستی ڈیروی ملتانی) بولنے والوں کی اکثریت صرف بہاولپور ملتان لودھراں مظفر گڑھ ڈیرہ غازیخان رحیم یار خان میں ہے نیچے انگریزی ویکیپیڈیا سے تناسب لے کر سرائیکی بولنے والوں کے تناسب کا جدول بنایا گیا ہے


پنجابی کے لہجے

ذیل می سرائیکی(پنجابی کے ملتانی ریاستی ڈیروی لہجوں پر مشتمل) بولنے والے اضلاع کی فہرست ہے

ضلع آبادی معیاری پنجابی% پنجابی(سرائیکی لہجہ)  % دیگر  %
وہاڑی 2,090,000 82.9 11.4 5.7
خانیوال 2,068,000 81.2 11.6 7.2
ملتان 3,116,000 21.64 60.67 17.69
بہاولپور 2,433,000 28.4 64.3 7.3
رحیم یار خان 3,141,000 27.3 62.6 10.1
میانوالی 1,056,000 74.2 12.0 13.8
اوکاڑہ 2,233,000 98.99 0.01 1.00
ساہیوال 1,843,000 98.10 0.01 1.89
بہاولنگر 2,062,000 95.2 3.1 1.7
لودهراں 1,171,000 18.6 69.6 11.8
مظفرگڑھ 2,635,000 7.4 86.3 6.3
لیہ 1,122,000 34.6 62.3 3.1
بھکر 1,051,000 20.0 73.0 7.0
ڈی جی خان 1,643,000 16.5 80.3 3.2
راجن پور 1,103,000 13.3 75.8 10.9
چکوال 1,083,000 97.7 0.2 2.1
چنیوٹ 965,000 95.9 0.8 3.3
حافظ آباد 832,000 96.80 0.01 3.19
خوشاب 950,712 90.9 7.8 1.3
منڈی بہاؤالدین 1,161,000 95.9 0.1 4.0
پاکپتن 1,287,000 92.2 0.8 7.0
سرگودھا 2,666,000 95.96 0.01 4.03
ٹوبہ ٹیک سنگھ 905,580 98.99 0.01 1.00
جھنگ 2,834,000 95.9 0.8 3.3

سرائیکی پاکستان دی سب توں وݙی زبان نہیں بلکہ اے سب توں وݙیاں زباناں چو ہک ہے Notevenkidding (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٢, ١٠ اکتوبر ٢٠٢٢ (PKT)[جواب]