Jump to content

پاکستان دے قومی نشان

وکیپیڈیا توں

پاکستان دے قومی نشان

[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]

سانچہ:قومی نشانات

  • قومی دن

یوم پاکستان، 23 مارچ کوں منایا جاتا ہے۔ 23 مارچ 1940 کوں قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور اسی دن پاکستان پا پہلا آئین 1956 میں منظور ہوا۔

  • قومی شاعر

حکیم الامت حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

  • قومی پرچم

اصل مضمون کے لیے دیکھیں قومی پرچم

گہرا سبز رنگ جس پر ہلال اور پانچ کونوں والا ستارہ بنا ہوا ہے۔ جھنڈے میں شامل سبز رنگ مسلمانوں دی، سفید رنگ دی بٹی پاکستان میں آباد مختلف مذہبی اقلیتوں دی نمائندگی کرتی ہے۔ قومی پرچم گیارہ اگست 1947 کوں دستور ساز اسمبلی نے دی تھی۔ اس پرچم کوں لیاقت علی خان نے دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔

  • قومی پھول

یاسمین

  • قومی لباس

شلوار قمیض، جناح کیپ، شیروانی (سردیوں میں)

  • جانور

مارخور قومی جانور ہے۔ اس دے علاوہ ملک میں پائے جانے والے منفرد جانور نیل گائے، چنکارہ، کالا ہرن، ہرن، چیتا، لومڑی، مارکوپولو بھیڑ، سبز کچھوا، نابینا ڈولفن، مگر مچھ ہیں۔

  • قومی پرندہ

چکور کوں قومی پرندے دی حیثیت حاصل ہے۔

  • قومی مشروب

گنے دا رس

  • قومی نعرہ

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا للہ

یہ نعرہ مشہور شاعر اصغر سودائی نے 1944ء میں لگایا جو تحریک پاکستان دے دوران بہت جلد زبان زدوعام ہو گیا۔ ان دا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

* قومی ترانے کے لیے دیکھیں مضمون قومی ترانہ

پاکستان دا ریاستی نشان
پاکستان دا ریاستی نشان

ریاستی نشان درج ذیل نشانات پر مشتمل ہے۔

چاند اور ستارہ جو کہ روایتی طور پر اسلام سے ریاست دی عقیدت اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ چوکور شیلڈ جس میں ملک دی چار اہم صنعتوں دی علامت کندہ ہے۔ شیلڈ دے ارد گرد پھول اور پتیاں بنی ہوئی ہیں جو وطن عزیز کے بھر پور ثقافتی ماحول دی عکاسی کرتی ہیں۔ علامت دے چاروں طرف بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح دا قول۔۔۔ اتحاد، ایمان، نظم تحریر ہے۔