Jump to content

واجد علی بغدادی

وکیپیڈیا توں

نام: واجد علی بغدادی

پیدائش: 18 جولائی 1986

پیشہ: لوک گلوکار، نغمہ نگار

صنف: لوک موسیقی / سرائیکی لوک گیت

زبان: سرائیکی

واجد علی بغدادی ایک سرائیکی گلوکار ہیں۔

وہ جنوبی پنجاب کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اور سرائیکی لوک موسیقی کو اپنا فن سمجھتے ہیں۔

ان کی آواز اور گائیکی میں سرائیکی کلچر اور صوفی رنگ نمایاں ہے۔

وہ ایک گلوکار ہونے کے ساتھ نغمہ نگار بھی ہیں اور اپنے گیت خود لکھتے ہیں۔

  • دریز ڈاٹ کام