خلیل کنبھار

وکیپیڈیا توں

خلیل کنبھار دی شاعری وچ مَنُش(ماہنڑو)دیس تے دیس مَنُش بَنڑ ویندے 'سندھ خاص طور تے تھر دی اساطیر وچ گُندھی ایہ شاعری جتھاں ماہنڑو تے مٹی دے نویں سانگے کوں دریافت کریندی ہے اُتھاں سندھڑی دی اجوکی تہزیبی تے سیاسی حکمت دی ڈَس وی ہے'میں خلیل کنبھار دی شاعری نال سکھر توں کاسبو ننگر پارکر تئیں پندھ کیتے اوہ اساطیری جاہیں ڈٹھن جیڑھیاں اوندی شاعری کوں وطن بنڑیندن

امر کوٹ مٹھی 'نِمنڑ جو شہر اسلام کوٹ جیندے چوک وچ سندھی شاعر امام علی جانجھی ملیا تے وت کارونجھر جبل دے کٹورے وسیا شہر ننگر پارکر تے وت ڈیو جی مہاراج دا قصبہ کاسبو جتھوں رن آف کچھ چار میل دے پندھ تے ہئی ' میگھواڑیں دی ایں وستی وچ راما مندر اوندے ان گنڑت مور تے یوسف فقیر دے سندھی سرائیکی کلام دی گائیکی پچھوں خلیل کنبھار دی شاعری بکھی.

نمونہ کلام[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]

مَنُش کا دیس

خلیل کنبھار

سندھی توں ترجمہ علی آکاش

بلئے تجھ میں بَل ہی کیسا

تیرے پاس اجل کی باتیں

تو ہے لُٹیرا لوٹتے ہو

تیرے پاس ہیں سونے پیتل کی باتیں

مَنُش میں کیسے مٹی مہکے

تو کیا سمجھے

تو کیا جانے

ساتھ مجھے چاہتے ہو لینا

کارونجھر کو کاٹ کے لے لو

سارا دیس بھی ساتھ میں لے لو

جس میں

تپتے دوپہروں کو اکثر

"موکھئے والا رَن" گرجے

"کجلا سَر" پر ریکھ کجل کی

"بھوڈیسر" کا بھروسہ سوجھے

ناریل کا درخت نشانی

"سارنگا" کا گھر بھی سوجھے

"ابھے سنگھ" کا افیم بھی تازہ

جام خان کے "اوتارے" میں میرے لئے

چائے گھونٹ بھی تازہ ہے

"کولھی" "اُٹھ کپاریو" کے اور

ایک حسینی چانڈیو ہے

ذات پات کا فرق نہیں ہے

دھرتی دین دھرم ہے

"صابوسن" کی پنھاریوں کی

بس اک چھیل چھبیلی ٹولی

ساون سی بھرپور لگے

ہنستے مور کی "ٹَور" لگے

دل پہ کنندہ "پَور" لگے

کارونجھر کا حسن جوانی

"کولھی" جیسے کھینچے "کاتر"

"گھرٹیاری" کے گھاٹ کے اوپر

"ناتر" کا "ٹکساٹ" نہیں ہے

بن بارش کے دھرتی سوکھی

ہل کی کوئی جاٹ نہیں ہے

پھر بھی میرا دیس کبھی بھی

پردیسوں میں بھیک نہ مانگے

پریت سنبھالے کنکر کھائے

مور کبھی نہ ناتہ توڑے

یہی نظارے اور ہر منظر

دل پر بوجھ کے جیسے کھڑا رہے گا

ساتھ اگر میں چلوں گا تیرے

میرا دیس اکیلا ہوگا

تیرے پاس "کھتی کا کھیس" نہیں ہے

"ٹونئر" ٹِکوں" کا بھیس نہیں ہے

اور ہاں

تیرے پاس تو دیس نہیں ہے

مَنُش میں کیسے مٹی مہکے

تو کیا سمجھے

تو کیا جانے۔ [١]

حوالے[لکھو | ماخذ وچ تبدیلی کرو]

  1. https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=897279630465602&id=100005507200958