Jump to content

ڳالھ مہاڑ:اندھڑ

Page contents not supported in other languages.
نواں موضوع
وکیپیڈیا توں
Latest comment: ٤ months ago by Nawab Imran Anjum Bhatti in topic اندھڑ بھٹی راجپوت

اندھڑ قوم بھٹی قبائل کی گوت ہے اندھڑ بھٹی اور جھلن بھٹی سیدنواب اولیاکے ہاتھوں مسلم ہوئے Nawab Imran Anjum Bhatti (ڳالھ مُہاڑ) ١٠:٣٠, ٧ ستمبر ٢٠٢٥ (PKT)جواب

اندھڑ بھٹی راجپوت

[ماخذ وچ تبدیلی کرو]

اندھڑ بھٹی راجپوت کی تاریخ

سندھ اور جنوبی پنجاب میں پایا جانے والا قبیلہ

اندھڑ کے بارے میں مؤرخین لکھتے ہیں

کہ

کئی حملہ آوروں سے ٹکرانے والا یہ راجپوت قبیلہ یادو ونشی بھٹی خاندان کی شاخ ہے _

اندھڑ قبیلہ پہ تین کتابیں لکھی جا چکیں ہیں _

تاریخ رحیم یار خان میں اس قبیلہ کے بارے میں درج ہے کہ  اِس علاقے کے قدیم قبائل میں اندھڑ بھٹی بھی شامل ہیں _

اندھڑ بھٹی راجپوت قبیلہ میں کئی جنگجو اور ولی اللہ ہو گزرے ہیں _

عصر حاضر میں بھی اندھڑ قبیلہ زمیندار ہونے کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی اپنا قدم رکھتا ہے اور زراعت و تجارت سمیت عسکری عہدوں پر بھی فائز ہیں _

سندھ میں پائے جانے والے درویش ولی اللہ اور ادیب جو بھٹی راجپوت خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ان میں سے چند ایک کے نام درج ذیل ہیں :

کامل ولی اللّٰه حضرت خلیفہ مخدوم محمد عبد اللّٰه بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه حضرت مولانا حماد اللّٰه ہالیجوی انڈھڑ بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه مخدوم محمد اسحاق بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه مخدوم محمد اسماعیل بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه مخدوم محمد بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّه مخدوم احمد بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه مخدوم نعمت اللّٰه بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه مخدوم عبد الروف بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه مخدوم محمد ابراہیم بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه مخدوم محمد عالم بھٹی راجپوت رح ،

ولی اللّٰه حکیم مخدوم عبد اللطیف بھٹی راجپوت رح  ،

ولی اللّٰه خلیفہ فقیر محمد عارف بھٹی راجپوت رح ،

#اندھڑ_راجپوت

#اندھڑ_بھٹی_راجپوت

تحقیق و تحریر :

راجا آفتاب خان بھٹی

#ہیروزآف_راجپوت

#nawabimrananjumbhatti Nawab Imran Anjum Bhatti (ڳالھ مُہاڑ) ١٠:٣٦, ٧ ستمبر ٢٠٢٥ (PKT)جواب