پاکستان دے مامے

وکیپیڈیا توں

ہمیں ہمیشہ سے تاریخ غلط پڑھائی جاتی رہی، کیونکہ ہمارا نصاب لکھنے والے مہاجر اور پنجاپی تھے ، اور ان کے خاص مقاصد تھے۔

ہمارے نصاب میں ؟؟

ذرا سوچیں ریاست بہاولپور کی کسی قربانی کا ذکر کیون نہیں ھے ؟؟؟؟ ملتان اور رنجیت سنگھ کا کوئی ذکر کیوں نہیں نصاب میں ؟؟؟ عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کا کوئی ذکر ھے ؟؟٘؟ لیکن علامہ اقبال کا ھے ۔ تازہ ترین مثال مطالعہ پاکستان میں سرائیکی زبان کوپنجاپی کا لہجہ لکھا گیا ھے ۔ اور ہمیں پڑھایا گیا ، کہ مہاجرو ں نے لاکھوں قربانیاں دیں ، اور مہاجر پاکستان بنانے والو کے وارث ہیں ، پاکستان مہاجروں نے بنایا ، اور اج بھی دعوی کرتے ہیں اس بات کا۔ تو جناب ذرا پاکستان بنے کی بات کرتے ہیں ۔ آل انڈیا مسلم لیگ ١٩٠٦ مین بنی، قائداعظم پہلے کانگرس مین تھے بعد میں مسلم میں آ گئے ، قائداعم نے مسلم لیگ کی باگ ڈور سنبھالی اور مسلمانوں کو اکٹھا کیا اتنے تک تو ہر کوئی مانتا اور جانتا ھے ، قرار داد پاکستان ١٩٤٠ لاہور میں منطور ہوئی ، پھر الیکشن ہوا ، ١٩٤٥ اور آل اندیا مسلم لیگ مسلم علاقوں میں بھاری اکثریت سے جیتی ، اور اسی بنیاد پہ پاکستان کی بنیاد قائم ہوئی ، فارمولا یہ تھا ، کہ جن علاقں مین مسلمان اکثریت مین ہیں وہ پاکستاں اور جن علاقوں میں ہندو اکثریت مین ہین وہ ہندوستاں ۔ سو ١٩٤٧ میں میں پاکستان معرض وجود مین آ گیا گیا ، مشرقی اور مغربی پاکستان کی صورت میں۔ جن علاقوں کی وجہ سے پاکستان بنا یعنی جن علاقون میں مسلمانوں کی اکثریت تھی وہ پاکستان بنے ، مثلا" سندھ ، پنجاپ بنگال وغیرہ ، جو کہ موجودہ پاکستان کے مقامی لوگ تھے مہاجر نہیں ، قائداعظم کو مقامی لوگوں نے ووٹ دے کر مضبوط کیا اور آواز میں وزن پیدا کیا ، اور قائد نے پاکستان حاصل کیا بغیر کوئی گولی چلائے اور کوئی خون کا قطرہ بہائے بغیر ، بغیر کسی قربانی کے، پاکستان کے مقامی لوگوں کی وجہ سے ، نہ کے مہاجرون کی وجہ سے۔ قائداعطم مقامی تھے کراچی کے نہ کہ مہاجر، کراچی میں ہی پیدا ہوئے ، کراچی میں تعلیم حاصل کی ، پھر مہاجر ان کے وارث کیسے بن گئے ؟؟؟ شاید اردو کی وجہ سے ۔ اردو تو ہندو بھی بولتے تھے اوربولتے ہیں ۔اور مہاجرون کی زبانیں تو رانگڑی اور ہریانوی اور پتہ نہین کون کون سی زبانین ہین ۔ آپ سب جانتے ہیں ، پاکستان سے زیادہ مسلمان انڈیا میں ہیں ، جو مسلمان امیر تھے زمین جائیداد رکھتے تھے وہ وہیں ریے ان کے پاس سب تھا اور ھے، کون لوگ آئے ؟؟ جن کے پاس کچھ نہیں تھا ، ٩٥ فیسد جھوٹے کلیم لے کر آئے اور یہاں زمینیں اور گھر حاصل کیے ۔ کیا کوئی بتا سکتا ھے ، ان آنے والے مہاجروں میں سے کوئی ایک ایسا بھی آیا ہو جو سونے چاندی سے بھرے ہوئے ٹرنک ساتھ لایا ؟؟ یا سب کے سب لوٹ لیے گئے تھے ، آخر کوئی نہ کٖوئی تو بچا ہوگا ان لٹیروں سے ، چالاک لوگ تھے مہاجر اورہیں آخر وقت نے ثابت بھی کیا۔ ۔ پاکستان ، پاکستان کے مقامی لوگوں(سابقہ پاکستان ، بنگہ دیش، بنگالیون نے) نے بنایا نہ کہ مہاجرون نے ، مقامی لوگوں نے ان کے لیے اپنے دروازے کھولے اور ان کو چھت دی ، اپنا رزق دیا ۔ قربانیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ قائد اعظم نے پاکستان حاصل کیا بغیر کوئی گولی چلائے اور کوئی خون کا قطرہ بہائے بغیر قربانی ۔۔

لہذا مہاجر ہمارے مامے بن کر آرڈر نہ چلائیں اور بات بات پہ احسان نہ جتائیں ، مہاجروں پہ احسان مقامیوں کے ہیں ، نہ کہ مہاجروں کے مقامیوں پہ ، جو کود لٹے پتے آئے تھے وہ کیا کسی پہ احسان کرتے ؟؟؟

مہاجر اور پنجاپیون نے مل کر سرائیکی وسیب کو بہت نقصان پہنچایا سرائیکی علاقون کی بندر بانٹ کی ، سرائیکی شناخت کو ختم کرنے کی کوشش کی ، اسلام اور پاکستان کی آڑ میں ۔ اور آج کہتے ہیں ، کون سرائیکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب ایسا نہیں ہو گا ، سرائیکی جاگ چکے ہین ۔ نوٹ (سرائیکی میں ترجمہ کر کے لکھ دیا جائے گا )