Jump to content

جاتک کہاݨیاں

وکیپیڈیا توں

حیوانی کہاݨیاں دی ہک مشہور قسم ’’جاتک کہاݨیاں ‘‘ہے ۔ ایہ کہاݨیاں سئیں گوتم ٻدھ دی جنم کتھا ہن ۔

ڈاکٹر گیان چند جاتک کہاݨیاں بارے لکھدن:

’’ہندوئوں کی طرح بودھوں میں بھی تناسخ کا عقیدہ ہے ۔ گوتم بدھ نے اپنے سابق جنموں کے قابل ذکر واقعات کو قلم بند کر دیا ہے ، جو بودھوں کے عقیدے میں حقیقت ہیں لیکن تاریخِ ادب کا طالب علم انہیں افسانے کے روپ میں پرکھتا ہے ۔ یہ547حکایات 33جلدوں میں ہیں۔ ان کا اخلاقی درس دوہوں کی شکل میں ہوتا ہے جسے گاتھا کہا جاتا ہے ۔ کوئی ثبوت نہیں کہ جاتک واقعی گوتم بدھ کے فرمودات ہیں۔ رائج الوقت حکایات لے کر ان میں گوتم کی شخصیت شامل کر دی گئی ہے چنانچہ جاتک کی بعض کہانیاں بدھ سے پہلے کی ہیں۔‘‘

سرائیکی لوک قصیاں دے کردار، مصنف : شہزاد اسد خان لغاری ، ناشر: جھوک پرنٹرز ‘ ملتان